فلور ملز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس، ہڑتال کا دائرہ کار بڑھانے پر غور

فلور ملز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس، ہڑتال کا دائرہ کار بڑھانے پر غور
فلور ملز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس، ہڑتال کا دائرہ کار بڑھانے پر غور
کیپشن: PFMA Logo

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا دائرہ کار بڑھانے پر غور شروع کر دیا ہے اور یہ ہڑتال ملک گیر کئے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلور ملز ایسوی ایشن کے ہنگامی اجلاس میں ہڑتال کا دائر ہ کار بڑھانے پر غور کیا گیا تاہم حتمی فیصلہ 28 اپریل کو لاہور میں ہونے والے اجلاس کے دوران کیا جائے گا۔

مزید :

بزنس -