کیسکو کی کارروائی،730 نادہندگان کے کنکشن منقطع کر دیئے

کیسکو کی کارروائی،730 نادہندگان کے کنکشن منقطع کر دیئے
کیسکو کی کارروائی،730 نادہندگان کے کنکشن منقطع کر دیئے
کیپشن: QESCO logo

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی ( کیسکو) نے مختلف علاقوں میں نادہندگان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بجلی کے کنکشن منقطع کر دیئے ہیں۔ کیسکو کے ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران 730 نادہندگان کے بجلی کے کنکشن منقطع کئے گئے ہیں جبکہ 50 لاکھ روپے بلوں کی مد میں وصول کئے گئے ہیں۔

مزید :

بزنس -