نصیر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 4 پولیس اہلکار جاں بحق

نصیر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 4 پولیس اہلکار جاں بحق
نصیر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 4 پولیس اہلکار جاں بحق
کیپشن: Quetta Best Map

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے نصیر آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی اے سمیت 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس معمول کی گشت پر تھی کہ نصیر آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی سمیت 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔

مزید :

نصیرآباد -