ساس کی طاقت گورے بھی مان گئے

ساس کی طاقت گورے بھی مان گئے
ساس کی طاقت گورے بھی مان گئے

  

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین اس بات کو تسلیم کریں یا نہ کریں لیکن تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ اپنی ساس کے ساتھ وقت گزارنا آپ کی شادی شدہ زندگی کو مزید خوشگوار اور آسودہ حال بناسکتا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اپنی ساس کے ساتھ زیادہ میل جول کرنے والی خواتین کی ازدواجی زندگیاں زیادہ کوشحال گزرسکتی ہے۔ اس سروے نما تحقیق میں ساس اور بہو کی ازلی دشمنی کی تمام روایات کو غلط ثابت کرتے ہوئے یہ نتیجہ سامنے آیا کہ ساس سے دوری اختیار کرنے کی بجائے اس سے بنا کررکھنے میں ہی زیادہ فائدہ ہے۔

مزید :

تفریح -