کرکٹ کھیلتے ہوئے 15 سالہ لڑکا دریائے راوی میں ڈوب گیا

کرکٹ کھیلتے ہوئے 15 سالہ لڑکا دریائے راوی میں ڈوب گیا
کرکٹ کھیلتے ہوئے 15 سالہ لڑکا دریائے راوی میں ڈوب گیا
کیپشن: lahore map

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) راوی کے کنارے کرکٹ کھیلتے ہوئے 15 سالہ فیصل دریا میں ڈوب گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور لڑکے کی تلاش جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مغلیہ کالونی کا رہائشی فیصل دریائے راوی کے قریب کرکٹ کھیلتے ہوئے دریا میں گر گیا ۔

مزید :

لاہور -