نیپرا نے کمرشل صارفین پر فکس چارج اور لائن رینٹ لاگو کردیا

نیپرا نے کمرشل صارفین پر فکس چارج اور لائن رینٹ لاگو کردیا
نیپرا نے کمرشل صارفین پر فکس چارج اور لائن رینٹ لاگو کردیا

  

لا ہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے بجلی کے بلوں میں نئی تبدیلی کی ہے جس کے تحت کمرشل صارفین کوفکس چارج اور لائن رینٹ ادا کرنا پڑے گا ۔۔ چھ ، چھ ہزار روپے فکس چارج اور لائن رینٹ چھ کلو واٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والوں کو ادا کرنا پڑے گا ۔

مزید :

بزنس -