مولانا فضل ارحمان اور فہمیدہ مرزا کوگھر خالی کرنے کا نوٹس
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی سابق سپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور جے یو آئی کے قائد مولانا فضل الرحمان کو سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنے کا نوٹس دےدیا گیا ہے ۔ وزارتِ ہاﺅسنگ نے منسٹر انکلیو میں رہنے والے مولانا فضل الرحمان کو بارہ لاکھ روپے اادا کرنے کا نوٹس بھی دیا ہے ۔