مصطفی آباد میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

مصطفی آباد میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
مصطفی آباد میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
کیپشن: kasur-map

  

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) مصطفی آباد میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق مصطفی آباد دو گروپوں کے درمیان رشتے کا تنازعہ تھا جس پر تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

قصور -