مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے امریکی نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز کی ملاقات

مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے امریکی نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز کی ملاقات
مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے امریکی نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز کی ملاقات
کیپشن: Sartaj Aziz

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر برائے امو ر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز سے امریکی نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز نے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں پرامن جمہوری حکومت کے قیام کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

مزید :

اسلام آباد -