اسلام آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار

اسلام آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار
اسلام آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار
کیپشن: islamabad-map

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں پولیس لائن کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ پولیس نے ایک حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیس لائن کے قریب فائرنگ کر کے لکی مروت کے رہائشی نعمان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -