پیپلز پارٹی نے لاڑکانہ کا ضمنی الیکشن جیت لیا

پیپلز پارٹی نے لاڑکانہ کا ضمنی الیکشن جیت لیا
 پیپلز پارٹی نے لاڑکانہ کا ضمنی الیکشن جیت لیا

  

 لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 35 کے ضمنی الیکشن میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سہیل انور سیال41443ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ آزاد امیدوارشفقت حسین انڑ 16836ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں ۔

مزید :

لاڑکانہ -