سوات کے ضمنی الیکشن میں تحریکِ انصاف کی کامیابی

سوات کے ضمنی الیکشن میں تحریکِ انصاف کی کامیابی
 سوات کے ضمنی الیکشن میں تحریکِ انصاف کی کامیابی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 سوات ( مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخواہ کے حلقہ کے پی 86 سوات کے ضمنی الیکشن میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کے ڈاکٹر حیدر علی نے 16795ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار خان اس الیکشن میں 13860ووٹ لے کر دوسری پوزیشن پر رہے ۔

مزید :

سوات -