سندھ میں بھنبورڈویژن بن گیا

سندھ میں بھنبورڈویژن بن گیا

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے ٹھٹھہ کو نیا ڈویژن بنادیا ہے جس سے سندھ کے ڈویژنوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے اور اس کا نام بھنبور رکھا گیا ہے ۔ اس ڈویژن میں ٹھٹھہ ، بدین اور سجاول کو شامل کیا گیا ہے اور اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔

مزید :

ٹھٹہ -