پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا
پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا
کیپشن: PCBQazzafiHeadQuarter

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے 6 رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے جس کے چیف سلیکٹر معین خان ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی کے دیگر ارکان میں سلیم یوسف، وجاہت اللہ واسطی ، محمد اکرم، شعیب محمد، اور اعجاز احمد شامل ہیں۔

مزید :

کھیل -