قیامت کی نشانی، تین خواتین کی آپس میں شادی

قیامت کی نشانی، تین خواتین کی آپس میں شادی
women
کیپشن: Three

  

نیو یارک (بیورو رپورٹ)دنیاکی انوکھی تین خواتین جو آپس میں شادی کر چکی ہیں کے ہاں بہت جلد پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ ان میں سے ایک خاتون نے نامعلوم مردانہ جرثومہ لے کر حاملہ ہوئی ہے اور جولائی میں ان کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ یہ خواتین جن کا نام ڈول، کٹن اور برین کا تعلق امریکی ریاست میسا چیوسٹ سے ہے۔۔شادی کے بعد  ان خواتین نے آپس میں ساتھ رہنا شروع کر دیا تھا اور یہ فیصلہ ہوا تھا کہ”کٹن“بچہ پیدا کرگی جبکہ باقی دونوں اسے ماں جیسا پیار دیں گی۔ ان میں سے ایک خاتون نے بہت بے شرمی کے ساتھ کہا کہ دنیا میں کوئی ایسا نہیں ہو گا جیسا ہم ہیں اور یہ بچہ پیدا ہونے کے بعد ہمارا بچوں والا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -