کراچی میں بم بنانے کا ماہر گرفتار

کراچی میں بم بنانے کا ماہر گرفتار
کراچی میں بم بنانے کا ماہر گرفتار

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے گلستانِ جوہر سے بم دھماکوں اورکریکر حملوںکے ملزم کو گرفتار کرکے سات کلوگرام دھماکہ خیز مواد اور کمپیوٹر برآمد کرلیا ہے ۔پولیس کے مطابق ملزم بم بنانے کا ماہر ہے اور اس کا تعلق کالعدم تنظیم جسمم سے ہے جس نے مارچ اور فروری میں دھماکوں کا اعتراف کرلیا ہے اور لگتا ہے کہ اسے بیرون ملک سے فنڈنگ ہوتی تھی۔

مزید :

کراچی -