سانپ جو سوتے میں کاٹے

سانپ جو سوتے میں کاٹے
سانپ جو سوتے میں کاٹے

  

لندن (بیورونیوز)سانپوں سے لوگوں کے کاٹے جانے کے تو آپ نے بہت سے کیس سنے ہوں گےلیکن کیا آپ نے کبھی ایسے سانپوں کے بارے میں سنا ہے جو صرف نیند میں لوگوں کو کاٹتے ہیں؟ نہیں ناں، لیکن یہ سچ ہے. آسٹریلیا میں پائے جانے والے آسٹریلین ملگا سانپوں کی ایک ایسی نسل  ہے جسے  سوتے ہوئے لوگوں کو کاٹنے کے لئے جانا جاتا ہے. یہ سانپ بغیر کسی بات کے لوگوں کو اپنا شکار بنا لیتے ہیں.  آسٹرلين ملگا سانپوں کے بارے میں مزید جاننے کے لئے محققین نے 27 لوگوں کو ایک ساتھ سلا ​​دیاتوقعات  کے مطابق ان سانپوں نے ان 27 سوتے ہوئے لوگوں میں سے 7 کو کاٹا اور چلتے بنے. حیرت کی بات یہ ہے کہ ان سانپوں نے ان سات افراد کو رات 12 سے صبح 5 بجے کے درمیان ہی کاٹا ہے جبکہ انہیں بہت پہلے ہی ان کے آس - پاس چھوڑ دیا گیا تھا. آسٹریلیا میں رہنے والے یہ سانپ آسٹریلیا کے سب سے زیادہ زہریلے سانپ کہلاتے ہیں. سٹڈی کے مطابق کاٹنے والے زیادہ تر سانپ نر تھے اور ان تمام نے کاٹنے کے دوران اپنا زہر بھی انسانوں میں ڈال دیا تھا.

مزید :

ڈیلی بائیٹس -