پاکستان کپ، خیبر پختونخوا اور سندھ کی ٹیمیں کل مدمقابل ہونگی

پاکستان کپ، خیبر پختونخوا اور سندھ کی ٹیمیں کل مدمقابل ہونگی

  



اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان کپ میں (کل) منگل کو خیبر پختونخوا (کے پی کے) اور سندھ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے۔ ایونٹ میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے اور فیڈرل ایریاز کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہے۔

ٹورنامنٹ میں (کل) کے پی کے اور سندھ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی