ٹی وی کے بعد فلم میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا ؤں گی،خرد حیات

ٹی وی کے بعد فلم میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا ؤں گی،خرد حیات
 ٹی وی کے بعد فلم میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا ؤں گی،خرد حیات

  



لاہور (فلم رپورٹر)ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل خرد حیات نے کہا ہے کہ میں ٹی وی کے بعد فلم میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا ؤں گی وہ دن دور نہیں ہے جب میں آسمان فن پر جگمگاؤں گی۔ خرد حیات کا کہنا ہے کہ وہ اچھے کام پر یقین رکھتی ہیں اور سفارشی کام سے پرہیز کرتی ہیں ۔محنت کے بل بوتے پر ہی کام حاصل کیا ہے اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی ۔پروفیشنل پروڈیوسرز کے ڈراموں میں کام کرکے ہمیشہ انجوائے کرتی ہوں۔میں ہمیشہ اپنے سینئرز کی عزت کرتی ہوں اور کرتی رہوں گی ہر سینئر میری حوصلہ افزائی کرتا ہے ۔

مزید : کلچر