بیٹا اپنا مذہب اپنانے میں آزاد ہوگا‘ سیف علی خان

بیٹا اپنا مذہب اپنانے میں آزاد ہوگا‘ سیف علی خان
 بیٹا اپنا مذہب اپنانے میں آزاد ہوگا‘ سیف علی خان

  



ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ بیٹے تیمور کو ماں باپ کے مذہب میں سے کوئی بھی مذہب اپنانے کا اختیار ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سیف علی خان کا کہنا تھا کہ تیمور کو مکمل طور پر کوئی بھی مذہب اختیار کرنے میں آزادی حاصل ہے جبکہ بطور والد میں چاہتا ہوں کہ میرا بیٹا کھلے ذہن اور ملک کا اچھا امیج بنانے والا بنے لیکن کرینہ تیمور کو لبرل اور عاجز انسان دیکھنے کی خواہش مند ہیں تاہم تیمور نے خود ہی اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے۔

مزید : کلچر