نوازشریف کی قیادت میں پاکستان تیزی سے آگے بڑھ رہاہے

نوازشریف کی قیادت میں پاکستان تیزی سے آگے بڑھ رہاہے

  



لاہور( پ ر) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی آزاد علی تبسم نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب صوبہ بھر میں بلدیاتی نظام کے ذریعے ہر قسم کی سہولیات عوام کو ان کی دہلیزتک پہنچانے کو اپنی اولین ترجیحات بنائے ہوئے ہیں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستان تیزی سے آگے بڑھ رہاہے اور 2013ء کی نسبت آج پاکستان زیادہ ترقی یافتہ ،خوشحال ،پرامن او رروشن ہے پاکستان ہم سب کا ہے اور اس کی ترقی کے لئے سب کو ملکر کام کرناہے۔چاروں صوبے یکساں رفتار کے ساتھ ترقی کریں گے تو پاکستان ترقی کرے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1