پانامہ کیس فیصلہ پر مٹھائیاں بانٹنے والے جلد منہ چھپاتے پھریں گے ،رانا محمود

پانامہ کیس فیصلہ پر مٹھائیاں بانٹنے والے جلد منہ چھپاتے پھریں گے ،رانا محمود

  



لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما چےئرمین پیپلز ویلفےئر اینڈ ریفارمز کو نسل پاکستان رانا محمود اشرف نے کہا ہے حکمرانوں نے پانامہ لیکس سے پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کیا ہے کرپشن کے خاتمے اور حکمرانوں کے احتساب تک پاکستانی عوام چین سے نہیں بیٹھیں گے پانامہ لیکس کو منطقی انجام تک پہنچنا چاہئے پانامہ کیس فیصلہ پرمٹھائیاں بانٹنے والے جلد منہ چھپاتے پھریں گے ن لیگ کے پٹواریوں کی طرف سے مٹھائیاں بانٹنے کی منطق سمجھ سے بالا تر ہے کسی بھی جج نے نواز شریف کو صادق اور امین قرار نہیں دیا بلکہ جے آئی ٹی بنا کر ثابت کر دیا کہ مجرم ہیں ان خیالات کا اظہار پانامہ کیس فیصلہ پر تبصرہ کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پانامہ کیس فیصلہ میں دو سینئر ججز نے نواز شریف جو باہل قراردے دیا ہے جب تین ججوں نے بھی نا اہل قرار دے کر جے آئی ٹی بنا کر انہیں مجرم دکلےئر کر دیا ہے جے آئی ٹی میں حکمرانوں جے مزید کچے چھٹے عوام کے سامنے آئیں گے مسلم لیگ ن پانامہ کیس میں بری طرح ایکسپوز ہو چکی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1