ملک کو بد عنوان سیاستدانوں سے نجات دلائیں گے

ملک کو بد عنوان سیاستدانوں سے نجات دلائیں گے

لاہور( پ ر)پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ پورا ملک عمران خان کے ساتھ ہے ، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان نے ہمیشہ سچ کی آواز بلند کی ہے اور عوام کو حقائق سے آگاہ کیا ہے، ملک کو بد عنوانی سیاستدانوں سے نجات دلائیں گے اور ہر حال میں عوام کے حقق کا تحفظ کریں گے ، جو لوگ عوام کی رقم نگل گئے ہیں انہیں ایک ایک پائی کا حساب دینا ہوگا

مزید : میٹروپولیٹن 1