پیرس کے ریلوے اسٹیشن پرچاقوبردارشخص کی دھمکیاں،گرفتار

پیرس کے ریلوے اسٹیشن پرچاقوبردارشخص کی دھمکیاں،گرفتار

  



پیرس(این این آئی)فرانس میں انتخابات سے ایک دن پہلے پیرس کے ریلوے اسٹیشن پرچاقوبردارشخص کی دھمکیوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس میں انتخابات سے ایک دن پہلے پیرس کے ریلوے اسٹیشن پرچاقوبردارشخص کی دھمکیوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا ۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے کارڈ ناٹ ریلویاسٹیشن کوگھیرے میں لے لیا ۔

مزید : عالمی منظر