چوہنگ ، سی این جی سٹیشن پر سلنڈر پھٹ گیا،2 افراد جھلس گئے

چوہنگ ، سی این جی سٹیشن پر سلنڈر پھٹ گیا،2 افراد جھلس گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) چوہنگ کے علاقے میں واقع سی این جی سٹیشن پر سلنڈر پھٹ گیا۔ جس کے نتیجہ میں 2 افراد جھلس گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا اور بر وقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ جبکہ دوسری جانب ریسکیو حکام کے مطابق سلنڈر میں سی این جی بھرتے ہوئے سلنڈر پھٹا جس کے باعث 2 افراد بری طرح جھلس گئے جنہیں جناح ہسپتال میں طبی امداد دی دا رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -