ایل ای ڈی کے ڈبوں میں پتنگیں فروخت کرنیوالے دو افراد گرفتار

ایل ای ڈی کے ڈبوں میں پتنگیں فروخت کرنیوالے دو افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگار) گلشن راوی پولیس نے پتنگیں فروخت کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ ایس پی اقبال ٹاؤن رانا عمر فاروق کے مطابق ملزمان افضال اور شکیل کے قبضہ سے 35 پتنگیں اور چرخیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایس پی کے مطابق ملزمان ایل ای ڈی کے ڈبوں میں پتنگیں فروخت کرتے تھے۔

Back to Conversion Tool

مزید :

علاقائی -