قصور:ڈاکوؤں نے نجی کمپنی کے سیل مینوں کو لوٹ لیا

قصور:ڈاکوؤں نے نجی کمپنی کے سیل مینوں کو لوٹ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ)دیپال پور روڈ پر ڈاکوؤں نے نجی میڈیسن کمپنی کے سیل مینوں کو لوٹ لیا،تفصیلات کے مطابق نجی کمپنی کے سیل مین محمد امین اور سہیل احمد پک اپ پر قصور کے نواحی علاقوں میں ادویات کی سپلائی کے بعد واپس قصور آرہے تھے کہ دیپال پور روڈ پر ڈاکوؤں نے ستر ہزار روپے ،موبائل فون لوٹ لیااور فرار ہوگئے، پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -