برطانیہ کا ایٹم بم آبادی پرگرتے گرتے بچا

برطانیہ کا ایٹم بم آبادی پرگرتے گرتے بچا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی میڈیا نے کہا ہے کہ برطانیہ کاپہلا ایٹم بم ٹیسٹ کے دوران آبادی پرگرتے گرتے بچ گیاتھا، جنگ عظیم دوم کے موقع پرایٹم بم لے جانے والے طیارے میں خرابی پیداہوگئی تھی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایٹم بم کوجہازمیں جڑا رکھنے والا پرزاڈھیلا ہوگیا تھا جس کے باعث ایٹم بم طیارے کے دروازے سے اٹکا رہا، آزمائشی ٹیسٹ کیلئے ایٹم بم کوسفک لے جایاجارہاتھا، واقعہ ڈاکنگ میں پیش آیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایٹم بم کومجبوراً محفوظ انداز سے دریائے ٹیمز میں گرادیا گیا تھا۔
ایٹم بم

مزید :

صفحہ اول -