سرکاری سکیم کے عازمین حج کو 5لیٹر زم زم فراہم کیا جائے گا

سرکاری سکیم کے عازمین حج کو 5لیٹر زم زم فراہم کیا جائے گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری سکیم کے عازمین حج کو 5لیٹر زم زم وزارت مذہبی امور فراہم کرے گی ،ہر حاجی سے 10سعودی ریال کے مطابق 290روپے حج پیکج میں وصول کرے گی ،حاجی کو زم زم جدہ ائیرپورٹ پر ملے گا یا واپسی پر پاکستان میں اس کا فیصلہ حج اپریشن کے آغاز سے پہلے کیا جائے گا ۔

مزید : صفحہ آخر