سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری،قرعہ اندازی28اپریل کو ہو گی

سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری،قرعہ اندازی28اپریل کو ہو ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری،زور ٹوٹ گیا،26 اپریل تک بنک حج درخواستیں وصول کریں گے ،28 اپریل کو وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف 26اپریل تک وصول ہونے والی کل درخواستوں میں سے ایک لاکھ 7ہزار خوش نصیب حضرات کا انتخاب کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے کریں گے۔

مزید : صفحہ آخر