سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں بے گناہ قرار

سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں بے گناہ قرار
سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں بے گناہ قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے سانحہ بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس میں ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی کو ناکافی شواہد کے پیش نظر بے گناہ قرار دے دیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن اختر فاروقی انداد دہشتگردی کی عدالتوں کے منتظم جج کے روبرو پیش ہوئے اور ضمنی چالان جمع کرایا۔ عدم شواہد کی وجہ سے ر?ف صدیقی کا نام کالم نمبر دو میں رکھا گیا ہے، ان کا معاملہ عدالت کی صوابدید پر چھوڑ دیا گیا۔عدالت نے سانحہ صفورا میں استعمال ہونے والا اسلحہ ملزموں کو فراہم کرنے کے مقدمہ میں اسلحہ ڈیلر زاہد موتی وال کی 13 مئی تک عبوری ضمانت منظوری کرلی

مزید :

صفحہ آخر -