آصف زرداری سے عبدالرحمن ملک کی ملاقات

آصف زرداری سے عبدالرحمن ملک کی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق صدرپاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں سابق وزیرداخلہ رحمن ملک نے ملاقات کی۔ سینیٹر رحمن ملک نے پارٹی کے صدر کو پاناما کرپشن سکینڈل کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

مزید : کراچی صفحہ اول