عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جا ر ہے ہیں:ریاض احمد ایڈوکیٹ
تیمرگرہ( بیو رورپور ٹ )تحصیل نا ظم تیمرگرہ ریاض محمد ایڈ و کیٹ نے کہا کہ تیمرگرہ شہر کی خوبصو ر تی اور لوگوں کو بنیادی ضر ور یات ذ ندگی فراہم کر نے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا ئے جار ہے ہیں ،نا جا یر تجا وزات خا تمہ حوالے سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا ئیگا،ٹی ایم کی جانب 3لاکھ 45ہزار کی لاگت سے تیمرگرہ شہر کے سات مقامات پر بڑے سائز کے دسٹ بین ( کچرادان ) نصب کئے جا نے کے موقع پر ریاض محمدنے کہا کہ مقامی تا جر اور شہری کوڑا کر کٹ ان ڈسٹ بین میں ڈال کر شہر کی خوبصو رتی برقرار ر کھنے میں ٹی ایم ا ے کی کوششوں کاسا تھ دیں ،انہوں نے کہا کہ شہید چوک تیمرگرہ کی کشادگی اور تزئین وآرایش پر کام تیزی سے جاری ہے جبکہ بلا مبٹ پل کے قر یب گرین بیلٹ اور فٹ پا تھ کی تعمیر پر کام تیزی سے جاری ہے ،انہوں نے واضح کیا 98لاکھ ر پے فٹ پاتھ تعمیر پر خرچ کئے جارہے جس سے عام شہر یوں کو پید ل سفرمیں آسانی ہو گی