ڈیرہ اسماعیل خان‘ مکان میں آتشزدگی‘ کوئی نقصان نہیں ہوا

ڈیرہ اسماعیل خان‘ مکان میں آتشزدگی‘ کوئی نقصان نہیں ہوا

  



ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)درابن روڈ زکوڑی قبرستان کے سامنے مکان میں آگ بھڑک اٹھی ۔ ریسکیو 1122کی فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔ تفصیلات کے مطابق درابن روڈ پر زکوڑی قبرستان کے سامنے ایک مکان میں اچانک آگ لگ گئی جس کا دھواں دور دور تک دکھائی دے رہا تھا ۔ واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122کی فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا جس سے مکان کو مزید نقصا ن نہیں ہوا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر