مقررہ بنکوں کی نامزد برانچیں اتوار کو بھی کھلی رہیں

مقررہ بنکوں کی نامزد برانچیں اتوار کو بھی کھلی رہیں

ملتان(جنرل رپورٹر)سٹیٹ بنک اف پاکستان کے احکامات پر مقررہ بینکوں کی(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

نامزد برانچیں گزشتہ روز اتوار کو چھٹی کے باوجودکھلی رہیں ۔ سٹیٹ بنک کے وزارت مذہبی امور کی دروخواست پر بینکوں کی نامزد برانچوں کو کھلا رکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر