امارات ایئر لائنز کی پرواز گھنٹہ تاخیر کا شکار

امارات ایئر لائنز کی پرواز گھنٹہ تاخیر کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)امارات اےئر لائنز کی ملتان سے دوبئی جانیوالی پرواز ایک(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
گھنٹہ کی تاخیر سے ملتان پہنچی اور اتنی ہی تاخیر سے منزل کی جانب روانہ ہوئی باقی تمام پروازیں شیڈول کے مطابق روانہ ہوئیں۔