خدمت کارڈہولڈرز‘ معذورافرادکے لیے کرایوں میں رعایت پرعملدرآمدکاحکم

خدمت کارڈہولڈرز‘ معذورافرادکے لیے کرایوں میں رعایت پرعملدرآمدکاحکم

  



رحیم یارخان(سٹی رپورٹر)ضلعی حکومت نے ضلع بھرکے ٹرانسپورٹرزکوہدایت کی ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی طرف سے (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

خدمت کارڈہولڈرزاور معذور افراد کے لیے کرایوں میں 50فیصدرعایت پرہرصورت عملدر آمدکویقینی بنائیں ‘ سٹینڈزکی نمایاں جگہوں پررعایت بارے بینرزآویزاں کیے جائیں خلاف ورزی پرکارروائی عمل میں لائی جائے گی اورکسی قسم کی رعایت نہ برتی جائے گی اس سلسلہ میں ٹرانسپورٹ اڈوں پرخدمت کارڈہولڈرزومعذوروں کے کرایوں میں رعایت پرعملدرآمداورچیکنگ کے لیے ٹریفک پولیس‘ موٹروہئیکل ایگزامنراورپولیس پرمشتمل ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر