مختلف فیڈرز سے آج بجلی فراہمی کی بندش کا شیڈول

مختلف فیڈرز سے آج بجلی فراہمی کی بندش کا شیڈول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر)آج24اپریل کو132KVجلالپور گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KV خان بیلہ فیڈر سے صبح (بقیہ نمبر31صفحہ7پر )
ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،132KVوہاڑی روڈ گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVمعصوم شاہ،گلشن مارکیٹ،ایس آر عالم،نیو ملتان،غوث پورہ،انصار کالونی،دہلی گیٹ اور حافظ جمال فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک،132KVجیل روڈ گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVلابر،پیرل سٹی اور پاور ہاؤس فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے دن سے ساڑھے گیارہ بجے تک جبکہ11KVاولڈ شجاع آباد روڈ اور نیو فارق پورہ فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک،132KVخانیوال روڈ اور مان کوٹ گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVنیو سانگی،نیو متی تل، جھوک وینس، نیو موسٰی پاک،سلارواہن،اولڈ موسٰی پاک اور بوسن فیڈرز سے صبح ساڑھے نو بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک، 24‘25 اپریل کو132KV 211/WBگرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVراشد منہاس فیڈر سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک جبکہ 24اپریل کو ضیاء فیڈر سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک، 132KVگدائی گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KVکوٹ ہیبت فیڈر سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک، 132KVساہوکا گرڈ اسٹیشن سے منسلک11KV عمر پور،جامریلہ،سلڈیرہ،سرور شاہ،حاجی شیر، ساہوکا، العباس،مراد علی اور سادات فیڈر ز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے دس بجے دن تک،132KVکرم پور گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVٹیپو، محمد شاہ اور آفتاب محمود فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک،132KVبوسن روڈ ٹی ٹو گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVپہر خورشید کالونی،خواجہ ٹینریز،نقشبند،وحدت کالونی اور حسین آگاہی فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،132KVکوٹ چھُٹہ ٹی ٹو گرڈ اسٹیشن منسلک 11KVواے ٹی ایم،ٹھٹھہ، غوث آباد،جھوک اترااور بستی جام فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک،جبکہ ٹی ون گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KV ایس ایس ایم،اے ایف ایم، اے ایم ایل، اے ٹی ایم،انڈسٹریل اور کوٹ چھُٹہ فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے تین بجے تک،132KVداجل گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KV ہرانڈ فیڈر سے صبح ساڑھے چھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،جبکہ132KVنڈسٹریل سٹیٹ گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KV خداداد،ملتان کیمیکل،پاور ہاؤس،انڈسٹریل سٹیٹ 3،4 اور 5،نشتر II-،محمود مقبول اور خیر پور بھٹہ فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔