شب معراج آج عقیدت و احترام سے منائی جائیگی

شب معراج آج عقیدت و احترام سے منائی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹی رپورٹر)ملک بھر سمیت ملتان و گردو نواح میں شب معراج آج منائی جائے گی اس سلسلے میں مختلف مذہبی تنظیموں کی زیر اہتمام محافل منعقد کی جائیں گی ا س سلسلے بزم حنانہ کے زیر (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
اہتمام قلعہ کہنہ قاسم باغ پر موجود خانقاہ حامدیہ میں محفل نعت منعقد کی جائے گی جس میں ملک کے معروف ثناں خوان شرکت کریں گے جبکہ مساجد و درگاہوں پر چراغاں بھی کر دیا گیا ہے