ترسیلی نظام درہم برہم ہونے پر بیشتر میپکو افسران نے اپنے موبائل فونز بند کر لیے

ترسیلی نظام درہم برہم ہونے پر بیشتر میپکو افسران نے اپنے موبائل فونز بند کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ہفتے کی شام اور پھر ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات بارش اور آندھی کے باعث بجلی کی فراہمی کا نظام درہم برہم ہونے پر میپکو کے بیشتر افسران نے اپنے سرکاری(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
موبائل فون بند کر لئے ‘خصوصاًایس ڈی اوز نے صارفین موبائل فون آف کرلئے‘ کئی گھنٹے بجلی کی فراہمی بحال نہ ہونے اور میپکو افسران کے موبائل فون اٹنڈ نہ ہونے پر صارفین کا غصہ بڑھ گیا ‘ انہوں نے میپکو کے چیف ایگزیکٹو سے مطالبہ کیا ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیا جائے ۔
فونز بند