متاثرہ نظام کی بحالی کیلئے ہیوی مشینری خرید ، سینئر سٹاف تعینات کیا جائے‘ تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت

متاثرہ نظام کی بحالی کیلئے ہیوی مشینری خرید ، سینئر سٹاف تعینات کیا جائے‘ ...

  



ملتان (سٹاف رپورٹر) وزارت پانی وبجلی نے تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

کی ہے کہ قدرتی آفات ، بارشوں اور آندھیوں سے متاثرہ نظام کی بحالی کے لئے ہیوی مشینری کی خریداری کریں اور سینئر سٹاف تعینات کریں۔ بجلی اور سسٹم کی بحالی کیلئے انجینئرز، سٹاف اور میٹریل کی فراہمی کوہرصورت میں یقینی بنائیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر