احمد قسور لنگڑیال‘ دستی کے مدمقابل ہونگے

احمد قسور لنگڑیال‘ دستی کے مدمقابل ہونگے

شاہ جمال(نمائندہ پاکستان)بڑا سیاسی اپ سیٹ پارلیمانی(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

سیکرٹری پنجاب اسمبلی ایم پی اے ملک احمد قسور لنگڑیال نے این اے 178جمشید دستی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیاحمزہ شہباز سے ملاقات کر کے مداری سیاست کا جنازہ نکالنے کی یقین دہانی کرا دی۔ایم پی اے حلقہ پی پی 257اور پارلیمانی سیکرٹری پنجاب اسمبلی اور چیئر مین اوور سیز ضلع مظفر گڑھ ملک احمدکریم قسورلنگڑیال نے آمد جنرل الیکشنز 2018میں این اے 178سے الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا مسلسل پندرہ سال سے عوام نے انہیں جو اعتماد اس پر پورا اترنے کی کوشش کرتے ہوئے غازی گھاٹ تا ہیڈ بکائنی پختہ نہر،گد پور تا بیٹ کبھڑ کارپٹ روڈ،بہشتی نالہ کی پختگی،تھل چوک مظفر گڑھ تا شاہ جمال علی دی بستی110فٹ چوڑا کارپٹ روڈکی تعمیر اور چھ کروڑ کی لاگت سے رورل ہیلتھ سنٹر شاہجمال کی اپ گریڈیشن اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے برابر سہولیات کی فراہمی اور اسکے اربوں کے ترقیقتی منصوبے اور مزیددو ارب روپے حلقہ کی تعمیرو ترقی پر خرچ کیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر