طلاق کا تنازع‘ اینٹوں، ڈنڈوں سے وار کرکے ماموں کو مار ڈالا

طلاق کا تنازع‘ اینٹوں، ڈنڈوں سے وار کرکے ماموں کو مار ڈالا

  



وجھیانوالہ(نمائندہ پاکستان) وجھیانوالہ کے نواحی گاؤں 106/15-Lکے رہائشی محمد عارف بھٹی جس کا رشتوں کا لین دین کا تنازع اپنے بہنوئی کے ساتھ چل رہا تھا ملزمان ربنواز ،ریاض ،رزاق ،قرار مسلح ڈنڈے سوٹے اینٹیں لیکر مقتول کے گھر داخل ہوگئے اور اپنی بہن کے سامان جہیز کی واپسی کا (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

مطالبہ کرنے لگے جس پر تو تکرار بڑھ گئی جس پر ملزمان نے طیش میں آکر اپنے حقیقی ماموں عارف بھٹی پر اینٹوں کا وارکر کے قتل کردیا ۔تھانہ چھب کلاں کی پولیس نے کاروائی شروع کردی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر