ادویات کی بوگس خریداری بھرتیوں میں بے قاعدگی و دیگر سنگین الزامات پر سابق ایم ایس نشتر ہسپتال کیخلاف تحقیقات کا حکم

ادویات کی بوگس خریداری بھرتیوں میں بے قاعدگی و دیگر سنگین الزامات پر سابق ...

  



ملتان (نمائندہ پاکستان )وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ادویات کی بوگس خریداری بھرتیوں میں بے قاعدگی اور دیگر سنگین الزاما(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

ت پر سابق ایم ایس نشتر ہسپتال کیخلاف تحقیات کا حکم دے دیا ہے ،معلوم ہوا کہ کہ سر گنگا رام ہسپتال لاہور کے ڈاکٹر سید نعمان کو انکوائری افیسر مقرر کیا گیا ہے ،انکوائری کمیٹی 60روز میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرے گی ، سابق ایم ایس نشتر پر الزام ہے کہ انہوں نے ای ڈی ہیلتھ مظفر گڑھ کی تعیناتی کے دوران ادویات کی بوگس خریداری جعلی تعمیراتی کام 2011,12,13میں مظفر گڑھ میں پیرا میڈیکل سٹاف کی بھرتیوں میں بے قاعدگیوں کے سنگین الزامات عائد ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر