استاد کی ڈانٹ پر نوجوان کی خودکشی کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق

استاد کی ڈانٹ پر نوجوان کی خودکشی کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق

  



ملتان (کرائم رپور ٹر ) استاد کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ جوان نے پھندہ لے لیا ، بجلی کا کرنٹ لگنے سے 30 سالہ الیکٹریشن جاں بحق(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

ہو گیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ گلگشت کے علاقے میں سیہوڑہ چوک کے قریب ورکشاپ پر کام کرنیوالے 14 سالہ مشاہد منظور کو مکینک نے خوب ڈانٹا جس سے دلبرداشتہ ہو کر اس نے اپنے گھر واقع سورج میانی پھندہ لگا کر خودکشی کر لی ۔ دریں اثناء شاہ خرم دربار پر کام کرتے ہوئے 30 سالہ عرفان کو کرنٹ لگا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر