اچانک گولی چل جانے سے ایک شخص جاں بحق‘ نعش ہسپتال منتقل

اچانک گولی چل جانے سے ایک شخص جاں بحق‘ نعش ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال ( بیورو نیوز)چک نمبر 9/8Rمیں اچانک گولی لگنے سے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
ایک شخص جاں بحق تفصیل کے مطابق گل آباد کے علاقہ 9/8Rمیں سرور شاہ کے نزدیک ایچانک گولی چل جانے کے باعث ایک شخص نزابت جاں بحق ہو گیا نعش کع ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔