”یہ صرف میری ہی کامیابی نہیں بلکہ ۔۔۔“ٹیسٹ کرکٹر میں 10ہزار رنز مکمل کرنے کے بعد یونس خان نے ایسا بیان دے دیا کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

”یہ صرف میری ہی کامیابی نہیں بلکہ ۔۔۔“ٹیسٹ کرکٹر میں 10ہزار رنز مکمل کرنے کے ...
”یہ صرف میری ہی کامیابی نہیں بلکہ ۔۔۔“ٹیسٹ کرکٹر میں 10ہزار رنز مکمل کرنے کے بعد یونس خان نے ایسا بیان دے دیا کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

  


جمیکا (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے والے یونس خان نے کا کہنا ہے کہ یہ صرف ان کی ہی نہیں، پورے پاکستان کی کامیابی ہے۔ اس کارنامے کا سہرا ان کی فیملی کے ساتھ ساتھ آنجہانی کوچ باب وولمر کو بھی جاتا ہے۔یونس خان نے ایک خصوصی وڈیو پیغام میں کہا کہ فینز، سپورٹرز اور دوستوں کا ہمیشہ ساتھ دینے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔واضح رہے کہ یونس خان یہ کارنامہ انجام دینے والے پاکستان کے پہلے اور دنیائے کرکٹ کے تیرہویں کھلاڑی بن گئے۔

یونس خان کا بڑا ریکارڈ، ٹیسٹ کیریئر میں10 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن 

مزید : کھیل