دبئی میں تین پاکستانیوں کو ڈوبنے سے بچالیا گیا

دبئی میں تین پاکستانیوں کو ڈوبنے سے بچالیا گیا
دبئی میں تین پاکستانیوں کو ڈوبنے سے بچالیا گیا

  



دبئی (ویب ڈیسک) 2 خواتین سمیت تین پاکستانیوں کو سمندر میں ڈوبنے سے بچالیا گیا۔ پولیس کے مطابق پاکستانیوں کی گاڑی لوہے کے بیریئر کو توڑ کر خالد پورٹ کے قریب سمندر میں گرگئی جس پر قریب کھڑے دوپاکستانیوں اور ایک بھارتی شہری نے دیکھ لیا اور تینوں افراد پانی میں کود گئے اور انہیں بچالیا۔ پولیس نےسمندر میں گرنے والے تینوں افراد کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں فارغ کردیا گیا۔

مزید : عرب دنیا