پاناما کیس اخلاقی یا قانونی نہیں بلکہ سیاسی ہے ،فیصلہ پارلیمنٹ میں ہو گا :رانا ثنا اللہ

پاناما کیس اخلاقی یا قانونی نہیں بلکہ سیاسی ہے ،فیصلہ پارلیمنٹ میں ہو گا ...
پاناما کیس اخلاقی یا قانونی نہیں بلکہ سیاسی ہے ،فیصلہ پارلیمنٹ میں ہو گا :رانا ثنا اللہ

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاناما کیس اخلاقی یا قانونی نہیں بلکہ سیاسی ہے جس کا فیصلہ پارلیمنٹ یا اگلے الیکشن میں ہو گا ۔

نجی نیوز چینل دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ اپوزیشن کا سیاسی حربہ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاناما کے فیصلے میں وزیراعظم سرخرو ہوئے ،اب اپوزیشن اس پر سیاست چمکا رہی ہے ۔رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ یہ ایک سیاسی فیصلہ ہے جس کا فیصلہ پارلیمنٹ یا اگلے ا لیکشن میں ہو گا ۔

پاکستان کے 2 قریبی ترین دوستوں کا کرکٹ میچ، سعودی عرب نے 50 اوورز میں 418 رنز بنا دئیے اور پھر چین کو کتنے رنز پر آﺅٹ کر دیا؟ پوری دنیا کو تگنی کا ناچ نچانے والے کرکٹ کے میدان میں شرمندہ ہو گئے

مزید : لاہور