سی ٹی ڈی کی سکھرمیں کارروائی، محراب پورریلوے ٹریک پر دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار

سی ٹی ڈی کی سکھرمیں کارروائی، محراب پورریلوے ٹریک پر دھماکے کا مرکزی ملزم ...
سی ٹی ڈی کی سکھرمیں کارروائی، محراب پورریلوے ٹریک پر دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار

  

سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن)سی ٹی ڈی نے سکھر میں کارروائی کرتے ہوئے محراب پورریلوے ٹریک پردھماکے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس 50 ہزار پوائنٹس کی حد کراس کر گیا

تفصیلات کے مطاب سکھرکے علاقے محراب پور میں چھاپہ مارکارروائی کرتے ہوئے محراب پور کے ریلوے ٹریک پر بم دھماکے کے مرکزی ملز م کو حراست میں لے لیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم کی شناخت عتیق الرحمان سے ہوئی ہے جس کا تعلق ایک قوم پرست جماعت سے بھی بتایا جارہا ہے۔تاہم پولیس نے زیر حراست دہشتگرد کیخلاف مقدمہ در ج کرکے اسے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مزید : سکھر